• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ننکانہ پولیس نے کینڈا کالونی میں تین ماہ قبل تاجر کیساتھ ھونے والی ایک کروڑ سترہ لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کے مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔

Jul 1, 2021

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ننکانہ پولیس نے کینڈا کالونی میں تین ماہ قبل تاجر کیساتھ ھونے والی ایک کروڑ سترہ لاکھ کی ڈکیتی کی واردات کے مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ملزمان سے نقدی رقم۔بھاری مقدار میں اسلحہ۔پسٹل گولیاں بھی برآمد کرلیں ڈی پی او ننکانہ کیپٹن ر بلال افتخار کیانی کی پریس کانفرنس۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب