• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بجلی چوروں کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا بجلی چوروں کے خلاف موقع پر ایف آئی درج کروائی جائے گی۔ لیاقت حسین

Jul 1, 2021

ننکانہ صاحب ۔ ایکسین واپڈا لیاقت حسین نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے ساتھ آ ہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے گا بجلی چوروں کے خلاف موقع پر ایف آئی درج کروائی جائے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرنٹ میڈیا ننکانہ کے صدر قیصر عرفان چوہدری کی قیادت میں ملنے والے وفد سے کیا انہوں نے کہا کہ میرا دفتر عوامی دفتر ہے ۔ عوام کے مسائل کے لئیے اپنے آ فس میں ہمہ وقت تیار رہتا ہوں انہوں نے مزید کہا بجلی چوری کے خلاف آ ہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور موقع پر ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب