نوشہروفیروز (افضل علی منگی)بھریا مائنر میں غیر قانونی گیٹ لگانے کے خلاف دیہاتیوں کا احتجاج
ایس ڈی او روہری علی نواز ابڑو کی کرپش کرنے کی جانب سے ماٸینر میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے کھیتی باڑی کے مسائل سے دوچار ہیں ھزاروں ایکڑ زمینیں غیر آباد ہیں
تفصیلات کے مطابق ایریگیشن بھریا ماٸینر کہ ایس ڈی او علی نواز ابڑو نے رشوت کے عیوض فصل سُکادی ہے آبادگاروں نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کے ایس ڈی او علی نواز قاسم کہاٸی کے بڑے آبادکاروں سے رشوت کے عیوض پانی بیچ کر ہمارا پانی بند کرکے ہمیں نقصان رسایہ ہیں، ذرائع نے بتایا کہ ایس ڈی او نے عدالت میں شکایات پر، عدالت نےکے سامنے لکھا تھا کہ آئندہ میری جانب سے آبادگاروں کو کوئی شکایت نہیں ہوگی لیکن اس کے بعد انہوں نے فیصلہ پر عمل نہیں کیا آبادگاروں نے احتجاج کرتے ہوۓ کہا کہ پانی دے کر ہماری فصلوں کو خشک ہونے سے بچائیں
نوشہروفیروز رپورٹ نیوز ٹائم افضل علی منگی