• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری تین دن میں صرف لاہور سے ہی 196 منشیات فروش گرفتار

Sep 25, 2019

صوبہ بھر میں تعلیمی اداروں کے گرد و نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری تین دن میں صرف لاہور سے ہی 196 منشیات فروش گرفتار
60440گرام چرس،22 گرام آئس، 455 گرام ہیروئن، 110 گرام افیون، 3950 گرام بھنگ noاور 951لٹر شراب بھی قبضہ میں لے لی گئی۔ نوجوان نسل کو منشیات سے بچانے کیلئے والدین اور اساتذہ پنجاب پولیس کا ساتھ دیں ۔
اپنے مستقبل کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ۔ رپورٹ محمد طارق بھٹی ہیری پوٹر گھر نیوز ٹائم لاہور