• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی

Sep 26, 2019

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ نے جماعة الدعوةٰ کے سربراہ حافظ سعید کو منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ رقم نکالنے کی اجازت دیدی،حافظ سعید منجمد اکاوَنٹس سے ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے نکال سکیں گے،حافظ سعید کواکاوَنٹس استعمال کرنے کی اجازت روزمرہ اخراجات پورے کرنے کےلئے دی گئی،منجمد اکاونٹس کے استعمال کی اجازت سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی نے دی،اقوام متحدہ کی ہدایت پرحافظ سعید کے تمام اکاوَنٹس منجمد ہیں۔