دبئی (نمائندہ خصوصی) نیوز ٹائم ایج ڈی ٹی وی اور مقامی صحافیوں کی جانب سے قونصل جنرل احمد امجد علی کے اعزاز میں لال قلعہ دوبئی میں میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا اس موقع پر پاکستانی کمیو نٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں پاکستان بزنس کونسل کے صدر احمد شیخانی .چوھدری عباس علی. چوہدری سفیان گجر. پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای کے چیف آرگنائرز عبدالمجید مغل پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر میاں منیر ہانس پی ٹی آئی کے سابقہ صدر خواجہ آصف کلیم پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے صدر خالد حسین چوہدری اقبال ایڈوانی. راے شر علی. جمیل بنگیال. اور دیگر پاکستانی کمیونٹی میڈیا اور قونصلیٹ کے سٹاف نے شرکت کی اس موقع پر نیوز ٹائم کے سی ای او عنصر آکرم نے قونصل جنرل احمد امجد علی کی لا زوال خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیااور خاص ذکر کووڈ 19 کی وجہ سے اوورسیز پاکستانیوں کو جو مشکلات درپیش آئی اس حوالے سے بھی پا کستان قونصلیٹ دبئی کا خاص شکریہ ادا کیا اس موقعہ پر نیوز ٹائم اور ہو اے ای کے پاکستانی تمام صحافیوں کی جناب سے قونصل جنرل پاکستان احمد امجد کو ان کی خدمات کی وجہ سے شیلڈ بھی پیش کی گئی اس موقع پر قونصل جنرل احمد امجد علی نے نیوز ٹائم کے سی ای او عنصر آکرم اور تمام صحافیوں کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے کہا کے ہم سب پر فرض ہے کے ہم سب اوورسیز میں پاکستان کا نام اچھی سوچ سے روشن کرے اس موقع پر پاکستان کیمونٹی اور صحافیوں کی طرف سے بھی قونصل جنرل احمد امجد علی کو خواہشات کا اظہار کیا.
نیوز ٹائم ایج ڈی ٹی وی اور مقامی صحافیوں کی جانب سے قونصل جنرل احمد امجد علی کے اعزاز میں لال قلعہ دوبئی میں میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا
