میلان (نمائندہ خصوصی) شمالی اطالوی شہر میں کم از کم 25 کاروں کو نذر آتش کرنے کے شبہے میں تیورین پولیس نے 30 سالہ نائجیریا کے باشندے کو گرفتار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق صبح سویرے شہر کے وسط میں آٹھ گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی ، اس کے علاوہ ایک ریستوران کے باہر اور اس کے بعد دوپہر کے قریب ، تیراں کے مضافات میں ، میرافیرئی میں واقع فیاٹ کی فیکٹری سمیت دیگر مقامات پر 25 کاروں کو آگ لگا دی گئی۔
ٹوناکونسٹ پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھنے کے بعد پولیس نے آتشزدگی میں ملوث نائجیرین باشندے کو شناخت کرکے گرفتار کرلیا۔
اٹلی میں 25 کاروں کو نذرِ آتش کرنے والا نائجیرین باشندہ گرفتار
