• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Jul 8, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی) انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں55 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 158.37 سے بڑھ کر 158.92 روپے پر بند ہوا ہے۔