• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ماہرہ خان کی 6 سال بعد واپسی

Jul 8, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے چھ سال بعد چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں شروع کردیں۔
اداکارہ ماہرہ خان چھ سال بعد ہم ٹی وی کی سکرین سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں کم بیک کریں گی۔ وہ ” ہم کہاں کے سچے تھے” ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔
ہم ٹی وی کی جانب سے ماہرہ خان کے ڈرامے میں کردار ” مہرین” کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔