• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صدر بیرونی پولیس کی کاروائی لڑکی کے اغواء اور اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار،

Jul 8, 2021

راولپنڈی ( رانا محمد سعید )صدر بیرونی پولیس کی کاروائی لڑکی کے اغواء اور اجتماعی زیادتی کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم گرفتار،

سی پی او محمد احسن یونس نے مقدمہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایات دی تھیں،

اغواء و زیادتی کا مقدمہ تین روز قبل تھانہ صدر بیرونی میں درج کیا گیا تھا،

مرکزی ملزم علیش کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ایس ایچ او صدر بیرونی

مرکزی ملزم علیش کے مطابق مدعیہ سے اسکا نکاح ہو چکا ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، ایس ایچ او صدر بیرونی

ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں، اے ایس پی صدر

ملزمان کو گرفتار کر کے میرٹ پر تفتیش کرتے ہوۓ حقائق کو سامنے لایا جاۓ گا، ایس پی صدر کامران حمید

خواتین اور بچوں سے زیادتی پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔