کارڈف(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
کرکٹ کے اعدادوشمار کے ماہر ساج صادق کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوٹے نو وکٹوں سے شکست پاکستان کی انگلینڈ میں بدترین کارکردگی ہے۔پاکستانی ٹیم پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 141 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی ،انگلینڈ کی ٹیم نے 142 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 22 ویں اوور میں پورا کرلیا تھا۔
پاکستانی ٹیم نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
