لارڈز(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن تین بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں برتری حاصل ہے۔سیریز میں شکست سے بچنے کے لیے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے۔دونوں ٹیمیں لارڈز کے تاریخی گرآؤنڈ میں پہنچ گئیں ہیں جہاں انہوں نے بھرپور پریکٹس کی۔میچ کے دوران تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔پاکستان کی جانب سے دوسرے ون ڈے میچ میں ایک تبدیلی کا امکان ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا؟ میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں
