• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑپور کی حدود میں بچے سے بدفعلی،پولیس نے ملزم فوری گرفتار کرلیا

Jul 16, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان (اسدعباس)ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ پہاڑپور کی حدود میں بچے سے بدفعلی،پولیس نے ملزم فوری گرفتار کرلیا
تھانہ پہاڑپور میں محمد جاوید ولد بشیر احمد قوم لودھی سکنہ کوٹلہ لودھیان نے آج رپورٹ درج کرائی کہ پسر ام رجب علی کو صبح قریبا 9 بجے محمد شعیب ولد بشیر احمد قوم مجوکہ سکنہ کوٹلہ لودھیان تحصیل پہاڑ پور نے زبردستی پکڑ کر قریبی اراضی میں لے گیا اور بد فعلی کی،شور شرابہ کرنے پر ملزم شعیب نے رجب علی کو چھوڑ دیا اور بھاگ گیا ایس ایچ او پہاڑپور نے وقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم شعیب ولد بشیر کو فوری گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا۔مقدمہ درج کرلیا۔