• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا وقوعہ

Jul 16, 2021

اسلام آباد:( رانا محمد سعید): تھانہ شہزاد ٹاون کے علاقہ میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا وقوعہ

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا

ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کو ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت

تھانہ شہزاد ٹاون پولیس نے ملزم سہیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا مزید تفتیش شروع کردی