• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستانی بلے بازوں کا لاٹھی چارج، نیا ریکارڈ بن گیا

Jul 17, 2021

نوٹنگھم(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے ٹی 20فارمیٹ میں اپنا زیادہ سکور بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔
پاکستان نے آج انگلینڈ کے خلاف 232 رنز بنائے،اس سے قبل پاکستان کا ٹی 20 فارمیٹ میں زیادہ سے زیادہ سکور 205 تھا جو پاکستان نے تین سال قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا تھا۔ریکارڈ سکور بنانے میں آج جہاں کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے شاندار آغاز فراہم کیا،وہی صہیب مقصود، محمد حفیظ اور فخر زمان کی جارحانہ بیٹنگ نے مرکزی کردار ادا کیا۔