• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی بربریت جاری، مزید 2کشمیری شہید

Jul 19, 2021

سرینگر (نمائندہ خصوصی) مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، قابض فوج نے آج مزید دوکشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا جبکہ کارروائی میں بھارتی فوج کے ساتھ پولیس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا۔
نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف کشمیر یوں کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی ہے۔