• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ٹی 20سیریز،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

Jul 20, 2021

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج منگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے میچ میں انگلینڈ کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے کم بیک کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو شکست دی تھی۔