• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ صوابی کے گاوں درہ میں ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کوصوابی پولیس نے بازیاب کرالیا۔

Jul 27, 2021

صوابی(اسماعیل یوسفزئی)ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ صوابی کے گاوں درہ میں ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کوصوابی پولیس نے بازیاب کرالیا۔
خاتون کو سگے بھائیوں ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں قید کیا تھا۔
بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کے خلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا تھا۔
خاتون کی طلاق ہو چکی ہیں شوھر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
ڈی پی اوصوابی محمدشعیب نے مذید کہاکہ تین ملزمان گرفتار ہیں جبکہ ایک کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
خاتونِ کے گلے ٹانگ میں زنجیر ڈآلی گئی تھی اور زنجیر کو روشن دان کے ساتھ باندھا گیا تھا.