• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پی ۔ٹی آئی ۔ کے ملک منیر چنڑ نامی کارکن کا کارنامہ سرکاری بورڈ پر اپنی پینا فلیکس آویزاں کر دی۔سرکاری بورڈ کی افادیت ختم ہوگئی۔

Jul 27, 2021

بہاولپور(نمائندہ نیوز ٹائم)پی ۔ٹی آئی ۔ کے ملک منیر چنڑ نامی کارکن کا کارنامہ سرکاری بورڈ پر اپنی پینا فلیکس آویزاں کر دی۔سرکاری بورڈ کی افادیت ختم ہوگئی۔

علاقہ مکین سراپا احتجاج نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف میرٹ کا قتلِ عام تو کر ہی رہی ہے ۔حکمران جماعت کے ملک منیر چنڑ نامی ورکر نے سرکاری بورڈ پر اپنی پینا فلیکس آویزاں کر رکھی ہے جو کے خلاف قانون ہے دوسرا ملک منیر کے اس عمل سے سرکاری بورڈ کے لگانے کا مقصد فوت اور افادیت ختم ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ورکر کے اس عمل پر علاقہ ککڑاں بستی نزد القمر گارڈن کے مکین سراپا احتجاج انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔