ساہیوال(رانا ذوالفقار سرور ) ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے تھانہ ڈیرہ رحیم کا دورہ کیا اور انہوں نے اس موقع پر انہوں نے تھانے کا معائنہ اور دیگر امور کو چیک کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کے تھانے میں آنے والے سائلین سے اخلاق کے ساتھ پیش آیا جائے اور پینٹنگ چلان جلد از جلد کلیئر کیا جائے اور جن مقدمات میں ملزمان کی گرفتاری بقایا ہے اس کو جلد از جلد گرفتار کرکے مقدمات کو حقائق یکسو کریں