• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے پولیس اسٹیشن نور شاہ کا اچانک دورہ

Jul 31, 2021

ساہیوال(رانا ذوالفقار سرور )ساہیوال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد کاشف اسلم نے پولیس اسٹیشن نور شاہ کا اچانک دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے تھانے کے فرنٹ ڈیسک کے ریکارڈ کے علاوہ تھانے کی حوالات کو چیک کیا انہوں نے بعد ازاں اس موقع پر موجود سائلین کی شکایات سنیں اور موقع پر ان کے احکامات جاری کیے اس موقع پر انہوں نے ایس ایچ او تھانہ کو سختی سے ہدایت کی کے تھانے میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے اگر کوئی بھی غیر ڈسپلن فعل سامنے آیا تو متعلقہ ایس ایچ سکس ایکشن ہوگا