• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Aug 3, 2021

گیانا(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلا اور تیسرا ٹی 20 میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے تھے جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔دونوں ٹیموں کی جانب سے پلینگ الیون میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔