• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Aug 3, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں62پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر162روپے 43پیسے سے بڑھ کر 163روپے 5پیسے پر ٹریڈ کررہا ہے۔