• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

Aug 3, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ دیر بعد ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 33 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 164 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔تاہم دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 47 ہزار 453 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد 217 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار 671 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔