مظفر آباد(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ آپ پاکستان آئیں تو آپ کو چائے ضرور ملے گی۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاح میچ کے دوران کمنڑی کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پاکستانی لوگ کھلے دل کے مالک ہیں اور مہمانوں کی خدمت کرتے ہیں آنے والوں کو ‘ چائے’ ضرور پوچھتے ہیں۔
واضح رہے کہ ‘چائے ‘ کی بات بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے ‘Tea was Fantastic’ کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہے۔
کشمیر پریمیئر لیگ کا پہلا میچ ، عامر سہیل نے بھارتیوں کو “چائے ” یاد دلا دی
