• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بر طانیہ اور راچڈیل کی ممتاز کاروباری سیاسی اور سماجی شخصیت راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی کی پروقار تقریب ورنتھ سویٹ ہال میں میں منعقد ہوئ۔

Aug 10, 2021

اولڈھم (عارف چودھری) راچڈیل کی ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چودھری راجہ لیاقت خان کے بیٹے راجہ حمزہ خان اور بزنس مین راجہ ظہور حسین کی بیٹی طیبہ کوثر حسین کی شادی خانہ آبادی کی پروقار تقریب اولڈھم کے ورنتھ ہال میں منعقد ھوئ بارات کا استقبال گرم جوشی سے کیا گیا نکاح مولانا چشتی نے پڑھایا استقبال میں آتش بازی بھی کی گئ شادی میں شرکت کرنے وا لوں صدر پی ایس پی راجہ آصف -کاروباری شخصیت اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما راجہ صغیر – صدر جے کے پی ایس منور خان -راجہ طارق کیانی -ڈپٹی لیڈر راچڈیل کونسلر عدالت علی – ممبر کیبنٹ کمیٹی سوشل سروسنر کونسلر افتخار حسین – چودھری سجاد حسین -نزاکت ایڈوکیٹ -ایڈوکیٹ رفیع راجہ مہتاب-راجہ مشتاق-فاروق رحمن -مشتاق رحمن -راجہ پرویز کمان-شرافت خان-راجہ طارق ربانی اور سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے شرکت کی مہمانوں کو لاھوری کھانے پیش کئے گئے۔