• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے اضافہ

Aug 14, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے 93 ہزار 536 روپے ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے سے 1752 ڈالر فی اونس ہے۔