جدہ (عاطف علی وٹو ) پاکستان سمیت مصر، انڈیا، نائجیریا، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، فلپائن اور تیونس پر عائد پابندی ختم……
ان ممالک میں جانے والے وہ افراد جو سعودی عرب سے کورونا ویکسین کی دو خوراکیں لے چکے، سفری پابندی سے استثناء قرار….
ان افراد کا ویکسین اسٹیٹس توکلنا ایپ پر موجود ہونا ضروری ہے..
تمام تر احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار