• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع ننکانہ صاحب کی قیادت نے لاہور قرشی آفس میں نومنتخب ممبر نیشنل کونسل فارطب محترم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب سے ملاقات کی

Aug 27, 2021

ضلع ننکانہ صاحب کی قیادت نے لاہور قرشی آفس میں نومنتخب ممبر نیشنل کونسل فارطب محترم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب سے ملاقات کی اور مبارک باد پیش کی اور طب اور طبیب کی ترقی کے لیے بہتر سے بہتر اقدامات کے بارے میں سلیمی صاحب نے گفتگو کی اچھا جزبہ دیکھنے کو ملا اللّٰہ کریم اب ان کو اسی طرح طب کی خدمت کرنے کی توفیق دے حکیم کلجیت سنگھ صاحب کو سٹیشن ننکانہ کے نائب صدر اور محترم حکیم صبر شاہ صاحب کو نائب صدر ضلع۔ ننکانہ کا نوٹیفکیشن دیتے ہوئے اور پر تکلف ظہرانہ بھی دیا. . ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاحب۔