• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز کے حکم پر سی آئی اے سٹاف کو ختم کرنے کی اطلاعات

Sep 29, 2019

آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز کے حکم پر سی آئی اے سٹاف کو ختم کرنے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس نے سی آئی اے پورے پنجاب سے ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ محکمہ صرف ٹارچر سیل اور کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے اس محکمہ کو جرائم روکنے کے لیئے بنایا گیا تھا مگر اس محکمہ کی وجہ سے جرائم اور کرپشن میں اضافہ ہوا سی آئی اے بارے متعدد شکایت ملیں کہ یہ ٹارچر سیل میں تبدیل ہو چکا جس سے محکمہ پولیس بدنام ہو رہی تھی لحاظہ اس پنجاب پولیس کی ریفارمز میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اس محکمہ(سی آئی اے )کو ختم کیا جاتا ہے جو جو پولیس ملازمین سی آئی اے میں تعینات تھے ان کو اسی ضلع کے مختلف تھانوں میں ٹرانسفر کر دیا گیا ذرائع۔ محمّد طارق بھٹی ایریا ر پورٹرز نیوز ٹائم لاہور