• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کا اجلاس جاری

Sep 13, 2021

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کیلئے گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم ، نے چیئرمین کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائیگا

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے انتخاب کے لئے گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم ہو گیا ، اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہو ا ۔

بورڈ الیکشن کمیشن جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید نے اجلاس کی صدارت کی ، آج کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا گیا ۔

نئے چیئرمین پی سی بی کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان کے نامزد رمیز راجہ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، 4 آزاد نمائندے، پیٹرن کے 2 نمائندے اور چیف ایگزیکٹیو کو ووٹ کا حق استعمال کرنا تھا ۔