بیورو چیف عمران خان خیبر پختونخواں سے
عبداللہ اف کوزہ درشخلیہ دبئی میں انتقال کر گئے
عبداللہ آپ کوزہ درشخلیہ دبئی میں انتقال کر گئے، وہ دبئی کے راستے سعودی عرب مزدوری کے غرض سے جا رہے تھے کہ دبئی انکی طبیعت خراب ہو گئ اور دنیا فانی سے رخصت ہوئے
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
عبداللہ اف کوزہ درشخلیہ دبئی میں انتقال کر گئے
