• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک

Oct 2, 2021

کابل(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب حملہ آوروں کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے دوراہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے بعد حملہ آور گاڑی پر فرار ہو گئے۔