لندن(نمائندہ خصوصی)برطانوی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا۔
غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ویکسی نیشن سے انکار کے بعد آئندہ سال قطر میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فٹبال ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو ویکسین کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
برطانوی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا
