• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی

Oct 5, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی)مریم نوازشریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کیلئے نئی درخواست دائر کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی گئی ۔ احتساب عدالت نے چھ جولائی 2017 کو ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائی تھی