• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Oct 8, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی)محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کردی گئی جبکہ کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونحوا میں آج موسم خشک رہے گا جبکہ سندھ اور بلوچستان میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد و جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکا ن ہے۔