کراچی (نمائندہ خصوصی) کاروباری ہفتے کے آخری روز کارروبا کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر170.75 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔
ڈالر کی قیمت میں اضافہ
