• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ورلڈ ٹی 20 سکواڈ کے ساتھ ہی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور مینجر کا بھی اعلان کردیا گیا

Oct 9, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے ورلڈ ٹی 20 کے لیے ہیڈ کوچ اور مینجر کی تقرری کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق کو عبوری ہیڈ کوچ جبکہ منصو ررانا کو ٹیم مینجر مقرر کیا گیا ہے۔ورنون فلینڈر باؤلنگ کنسلٹنٹ جبکہ میتھیو ہیڈن بیٹنگ کنسلٹنٹ ہونگے۔ ورنون فلینڈر کل (جمعرات کو) پاکستان پہنچ گئے تھے جبکہ میتھو ہیڈن یو اے ای میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔