• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں

Oct 11, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں جس کی تصدیق وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا کہ میرے دوست انور علی کی والدہ انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائیں جبکہ انور علی کی والدہ کو جنت میں بلند مقام عطا فرمائیں ۔