• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے ریجنل کمشنرز کو خط لکھ دیا

Oct 13, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل برانچ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے پارٹی کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے تمام ریجنل کمشنرز کو خط لکھ دیا اور پراپرٹی کی نئی ویلیو ایشن طلب کر لیں ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملک کے 18بڑے شہروں میں پراپرٹی کی نئی ویلیو ایشن کا تعین کیا جائے گا، ایف بی آر کی جانب سے لکھے خط میں کہا گیا کہ پراپرٹی کی پرانی ویلیو ایشن میں کوئی فرق ہو تو آگاہ کیا جائے ، اگر کسی علاقے میں کسی جگہ کی ویلیو ایشن شامل نہیں تو اسے شامل کیا جائے ۔