• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج برائے خواتین احمد پور شرقیہ میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔

Oct 16, 2021

بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ ڈگری کالج برائے خواتین احمد پور شرقیہ میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیا۔

پرنسپل سمیت ادارہ کی اساتذہ اور دیگر سٹاف نے بھی اس موقع پر شرکت کی۔ سابقہ وائس پرنسپل مسز حمیدہ محفل میلاد میں بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئیں۔ تلاوت کلام کے بعد طالبات نے ہدیہئ نعت اور درودوسلام پیش کیا۔ تقریب میں عالمہئ دین حمیرا باقی نے اسوہئ حسنہ کے موضوع پر درس دیا۔ تقریب کے آخر میں دعا کی گئی۔