• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

عبد الرزاق اور کامران اکمل میں جھڑ پ

Oct 17, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) نیشنل ٹی ٹوینٹی کپ میں کامران اکمل اور عبدالرزاق ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل ٹی 20 میں کامران اکمل اور عبدالرزاق کے درمیان جھڑپ ہوگئی، عبدالرزاق کے رویے کی وجہ سینئر کھلاڑی ٹیم چھوڑکر جارہے تھے۔ عبدالرزاق اور سینئر کھلاڑیوں کے درمیان دو بار تلخ کلامی ہوئی، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے کامران اکمل کو ساڑھے چار گھنٹوں تک منایا۔ عبدالرزاق نے کامران اکمل کو قائد اعظم ٹرافی کی ٹیم سے بھی باہر کردیا۔