• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بجلی کی قیمت میں مزید 2 روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Oct 20, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دو روپے 65 پیسے فی یونٹ مہنگا کرنے کی درخواست کی ہے کہ ، نیپرا 27 اکتوبر کو سماعت کے بعد سی پی پی اے کی درخواست پر فیصلہ کرے گا۔