• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال بلدیاتی ادارے بحال ہونے کے بعد چودھری زاہد اقبال نے دوبارہ ضلع ساہیوال کی چیئرمین شپ کا چارج سنبھال لیا

Oct 22, 2021

ساہیوال بلدیاتی ادارے بحال ہونے کے بعد چودھری زاہد اقبال نے دوبارہ ضلع ساہیوال کی چیئرمین شپ کا چارج سنبھال لیا ضلع کونسل پہنچنے پر کونسلر سیاسی و سماجی کارکنوں تاجر برادری اور آفس ملازمین نے ان کا شاندار استقبال کیا اس موقع پر انہوں نے میڈیا اور اپنے دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے قائد میاں نواز شریف میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا سپاہی ہوں اور میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہوں گا اور ان کے اعتماد کو کبھی بھی ٹھیس نہیں پہنچ جاؤں گا انہوں نے مزید کہا کہ میں مسلم لیگی کارکنوں کا بے حد مشکور ہوں جو مشکل گھڑی میں ہمارے لیڈر کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ وہ دن دور نہیں جب میرے قائد میاں نواز شریف پاکستان واپس آکر چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنے گے…
رپورٹ ۔۔
رانا زوالفقار سرور ۔۔
ڈسڑکٹ بیوروچیف ۔نیوز ٹائم ساہیوال