• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چیئرمین پی سی بی کون کونسی تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں؟ رمیز راجہ نے اپنا پلان بتادیا

Oct 23, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے رمیز راجہ نے کہا ہے کہ میں بورڈ میں متعدد تبدیلیاں لانا چاہتا ہوں۔
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پی سی بی کا فنڈنگ پر چلنےوالاماڈل مجھے پسند نہیں ، پی سی بی کوبڑےبزنس ہاؤسزکی ضرورت ہےجس کیلئےکراچی کادورہ کیا،۔ پی سی بی کو اپنی حکمت عملی میں مستقل مزاجی کی ضرورت ہے۔ پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کودنیاکی بڑی لیگ بنانےکیلئےآکشن سسٹم پرجاناہوگا۔ پی ایس ایل کیلئےفروری کےبجائےسمرسیزن کی ونڈوتلاش کررہےہیں۔ ڈراپنگ پچزکیلئےمنصوبہ بندی شروع کردی ہے،فلڈلائٹس بدلیں گے۔