• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

میڈم مریم نواز شریف صاحبہ کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سٹی ساہیوال کی طرف سے کیک کاٹا گیا

Oct 31, 2021

ساہیوال(خاورعلی چوہدری سے)میڈم مریم نواز شریف صاحبہ کی سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم سٹی ساہیوال کی طرف سے کیک کاٹا گیا اس موقع پر چیئرمین UC 7 چوہدری عامر عزیز اور سوشل میڈیا ٹیم سٹی ساہیوال کے صدر عماد عمران کھچی، نائب صدر محمد شہباز قادری، نائب صدر کرن ارشاد، جوائنٹ سیکریٹری محمد بلال فرید، جوائنٹ سیکرٹری حاجی سیف احمد اور دیگر عہدیداروں و ممبران نے شرکت کی۔