• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آزاد کشمیر مظفرآبادلبریشن فرنٹ کہ مرکزی عبوری کمیٹی کے سربراہ خواجہ سیف الدین کی صدارت میں جے۔کے۔ایل۔ایف اور ایس ایل۔ایف ضلع مظفرآباد کے زمہداران کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا

Nov 1, 2021

اجلاس میں سابق عسکری کمانڈر غازی ناظم الدین، کمانڈر بشارت نوری، کمانڈر آفتاب عالم ، حبیب بابر، صدر ضلع مظفرآباد ہمالیہ راجہ، بنارس راجپوت، راجہ شعیب, علی میر، چوہدری عابد کشمیری اور ایس۔ایل۔ایف رہنماء راجہ اسامہ ، جہانگیر بخاری و دیگر کی شرکت۔
13 نومبر کو کوٹلی میں ہونے والے اے۔جے۔کے جی۔بی زونل کنونشن اور مظفرآباد ڈویژن میں تنظیم نو مکمل کرنے اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت کی گی