• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ایم سی بی کی منتقلی کیخلاف مقامی صارفین کااحتجاجی مظاہرہ

Nov 2, 2021

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے )ایم سی بی کی منتقلی کیخلاف مقامی صارفین کااحتجاجی مظاہرہ گورنرسٹیٹ بینک اورچیئرمین ایم سی بی فوری فیصلے پرنظرثانی کرے مکینوں کامطالبہ، تفصیل کے مطابق شاہی والا بنگلہ کے مکینوں نے بینرز اٹھاکراحتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیاکہ ایم سی بی کی شاہی والاسے منتقلی کافیصلہ واپس لیاجائے کیونکہ بینک کی موجودگی کی وجہ سے انہیں رقوم جمع کروانے اوریوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کیلئے ایک سہولت میسرتھی لیکن انتظامیہ نے بینک کی منتقلی کافیصلہ کرکے انہیں اس سہولت سے محروم کرنے کی سازش ہے انہوں نے ارباب اختیارسے سخت نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔