بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے )پروفیسر ڈاکٹر سجاد خان وائس چانسلر چولستان اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی بہاولپور نے نے طلباء و طلبات سے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صحت مند جسم میں ہی صحت مند دماغ ہوتا ہے ہے تمام سٹوڈنٹس میں بھرپور شرکت کریں اور روزانہ کی بنیاد پر سپورٹس کمپلیکس میں گرلز سٹوڈنٹس دو بجے سے پا نچ بجے تک ایکٹیویٹیز کریں اور پانچ بجے سے آٹھ بجے تک بوائز سٹوڈنٹس جس شام کو سپورٹس تمام سٹوڈنٹس اور ان کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک مکمل کرنے کا حکم دیا ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئر علی شاہ کو کو ہنگامی بنیادوں پر صوبے کے مسائل حل کریں اور چیف وارڈن ڈاکٹر مبشر کو ہدایت کی گئی کہ اصل میں کل سے ریلیٹڈ جو بھی مسائل ہے اور جلد از جلد حل کیا جائے اور ڈائریکٹر سپورٹس آصف عمران رضا کو ہدایت کی سپورٹس کمپلیکس میں بچوں کو زیادہ سے زیادہ فیسلٹیز دی جائے جن کی نسبت منٹن باسکٹ بال والی بال سکیورٹی کروائے جائیں اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تمام کھیلوں کیلئے تیاریاں شروع کریں اور مختلف کھیلوں کے کیمپس لگائے اس کے علاوہ تمام سورس کو ہدایت دی کہ کورٹ نائنٹین نیشنل کروائی اور تمام student id بنانے کے بعد سرٹیفکیٹ اینڈرائیڈ آفیسرز کو جمع کروائیں اور میں پہلے پڑھائی کے ساتھ ساتھ جسمانی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھی بھرپور شرکت کریں اور روزانہ کی بنیادوں پر اسپورٹس سیکشن کمیشن کی بچی سکیموں میں چولستان ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی کیلئے مختلف جگہوں کے کیمپ لگا دیے گئے اور بچوں نے بچوں سے کہا کہ چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز میں ہر طرح سے اسٹوڈنٹ فیس لیٹ کیا جائیگااور ان کے مسائل جلد از جلد ہنگامی بنیادوں پر حل کرایاجائیگا۔ تمام طلباء نے کا شکریہ ادا کیا۔