بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)پنجاب حکومت نے عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب تعینات کر دیا عدنان ارشد اولکھ آج سوموار8 نومبر کو چارج سنبھال کر کام شروع کردینگے وہ اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب تعینات تھے۔سابق سیکرٹری لائیوسٹاک میاں آفتاب احمد پیرزادہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔